مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22825
باب: ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین( ناتمام بچہ) گر جائے
في بيع أم الولد إذا أسقطت
حدیث نمبر: 22825
٢٢٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن داود عن الشعبي قال: إذا (انكسر) (١) في الخلق (الرابع) (٢) فكان مخلقا أعتقت به الأمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بچہ خلقت کے چوتھے مرحلے میں ضائع ہوجائے اور اس کی خلقت ظاہر ہوچکی ہو تو اس کی وجہ سے باندی آزاد شمار کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ع]: (تلبس)، وفي [ز]: (نكس).
(٢) في [أ]: (للرابع).