مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرهن إذا كان على يدي عدل أيكون (مقبوضا) باب: رہن اگر کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو کیا وہ مقبوضہ شمار ہوگا؟
حدیث نمبر: 22812
٢٢٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن الحارث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو پھر اس کے رہن ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (هيثم).