مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22813
باب: رہن اگر کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو کیا وہ مقبوضہ شمار ہوگا؟
في الرهن إذا كان على يدي عدل أيكون (مقبوضا)
حدیث نمبر: 22813
٢٢٨١٣ - وعن أشعث عن الحكم، أنهما كانا لا يريان بأسا بالرهن إذا كان على يدي عدل مقبوضًا.مولانا محمد اویس سرور
اور اشعث کے واسطے سے حضرت حکم رحمہ اللہ سے بھی یونہی مروی ہے، یہ دونوں حضرات اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ رہن کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو۔