مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22792
باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
في المضاربة والعارية (والوديعة)
حدیث نمبر: 22792
٢٢٧٩٢ - وقال حماد: يتصدقان (بالربح) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو نفع ہوا ہے اس کو وہ دونوں صدقہ کریں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (الربح).