مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22793

باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان

في المضاربة والعارية (والوديعة)

حدیث نمبر: 22793
٢٢٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: المضارب مؤتمن وإن خالف أمرك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مضارب امانت دار ہے اگرچہ وہ آپ کی مخالفت کرے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (معمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22793
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21867»