مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22791
باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
في المضاربة والعارية (والوديعة)
حدیث نمبر: 22791
٢٢٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا نهيت مضاربك أن يشتري (من متاع) (١) كذا وكذا فاشترى ضمن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر آپ مضارب کو فلاں فلاں چیز کے خریدنے سے منع کرو اور وہ پھر بھی خریدے تو وہ ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].