مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22790
باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
في المضاربة والعارية (والوديعة)
حدیث نمبر: 22790
٢٢٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم قال: سمعت الشعبي يقول: إذا خالف المستودع والمستعير والمستبضع فهو ضامن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر امانت دار، عاریۃ لینے والا اور مستضع ( سامان تجارت بنانے والا) اگر (طے شدہ شرائط کے) خِلاف کریں تو ضامن ہوں گے۔
حواشی
(١) في [ح]: (هيثم).