مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في المضاربة والعارية (والوديعة) باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
حدیث نمبر: 22791
٢٢٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا نهيت مضاربك أن يشتري (من متاع) (١) كذا وكذا فاشترى ضمن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر آپ مضارب کو فلاں فلاں چیز کے خریدنے سے منع کرو اور وہ پھر بھی خریدے تو وہ ضامن ہوگا، حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو نفع ہوا ہے اس کو وہ دونوں صدقہ کریں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].