حدیث نمبر: 22775
٢٢٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي والحكم أنهما قالا: إذا كان على الرجل الدين وبقية من مكاتبته، (قالا) (١): ينظر إلى ما حل عليه من نجومه وما كان لغرمائه فيقسم ذلك بالحصص.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر غلام پر قرض بھی ہو اور بدل کتابت بھی باقی ہو تو قسطوں میں سے جو قسط واجب الاداء ہوئی ہو اس کو دیکھیں گے اور جو اس کے قرض خواہوں کے لئے تھا اس کے حصوں کے اعتبار سے تقسیم کردیں گے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22775
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22775، ترقيم محمد عوامة 21850)