مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22776
باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
حدیث نمبر: 22776
٢٢٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (أن) (١) حسن بن صالح وسفيان وابن أبي ليلى كانوا يقولون: إذا مات وعليه دين حل ما عليه، فيضرب المولى مع الغرماء بجميع المكاتبة.مولانا محمد اویس سرور
حسن بن صالح ، حضرت سفیان اور حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام فوت ہوجائے اور اس پر قرض باقی ہو پھر جو کچھ اس پر تھا وہ ( فوراً ) واجب الاداء ہوجائے گا، اور اس کے آقا کو تمام مال مکاتبت میں قرض خواہوں کے ساتھ ملائیں گے ۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عن).