مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22774

باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو

في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته

حدیث نمبر: 22774
٢٢٧٧٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: يبدأ بالدين] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرض سے ابتداء کریں گے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22774
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21849»