مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22768
باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
حدیث نمبر: 22768
٢٢٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني وأشعث وإسماعيل عن الشعبي عن شريح في مكاتب مات وعليه دين وبقية من مكاتبته قال: يضرب مواليه بما حل من (نجومه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ اس مکاتب کے بارے میں فرماتے ہیں جو اس حال میں فوت ہو کہ اس پر قرض بھی ہو اور بدل کتابت بھی باقی ہو تو اس کے آقا واجب الاداء قسطوں کے بقدر (قرض خواہوں کے ساتھ) حصہ پائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (نجومهم).