مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22769
باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
في المكاتب يموت ويترك دينا وبقية من مكاتبته
حدیث نمبر: 22769
٢٢٧٦٩ - وقالى حماد: يضربون بما (حل وما) (١) لم يحل.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آقا واجب الاداء اور غیر واجب الاداء (دونوں قسم کی) قسطوں کے بقدر حصہ پائیں گے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (وبما)، وفي [هـ]: (ما).