مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22767
باب: جس چیز کی مقدار معلوم ہو اُس کو اندازے سے فروخت کرنا
في بيع المجازفة لما قد علم كيله
حدیث نمبر: 22767
٢٢٧٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: كنا (نتلقى) (٢) الركبان فنشتري منهم الطعام مجازفة، ⦗٧٤⦘ (فنهى) (٣) رسول اللَّه ﷺ أن نبيعه حتى نحوله من مكانه أو ننقله (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ہم لوگ سواروں سے ملتے اور ان سے اندازے سے گندم وغیرہ خریدتے تھے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کو آگے فروخت کرنے سے روک دیا جب تک کہ ہم اس کو اس کی جگہ سے منتقل نہ کردیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ح]: (نلتقي)، وفي [ط]: (نلقي)، وفي [هـ]: (نلتقي).
(٣) في [جـ]: (فنهانا).