مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22764
باب: جس چیز کی مقدار معلوم ہو اُس کو اندازے سے فروخت کرنا
في بيع المجازفة لما قد علم كيله
حدیث نمبر: 22764
٢٢٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء أنه لم يكن يرى بأسًا أن يبيعه جزافا (إذا) (١) أعلمه أنه يعلم كيله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا رحمہ اللہ اندازاً بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے جبکہ بیچنے والا خریدار کو بتا دے کہ اسے اس چیز کی مقدار معلوم ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (فإذا).