مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22765
باب: جس چیز کی مقدار معلوم ہو اُس کو اندازے سے فروخت کرنا
في بيع المجازفة لما قد علم كيله
حدیث نمبر: 22765
٢٢٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (روّاد) (١) بن جراح أبو (عصام) (٢) العسقلاني عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير، قال: سألت الحسن و (مجاهدًا) (٣) وعكرمة (وعطاء) (٤) عن رجل يأتي الرجل (فابتاع) (٥) من بيته طعامًا (٦) فيه مجازفة، ورب الطعام قد علم كيله، (فكرهه) (٧) كلهم.مولانا محمد اویس سرور
حسن، حضرت مجاہد، حضرت عکرمہ اور حضرت عطا سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے کے پاس آتا ہے اور اس کے گھر سے اندازاً غلہ خریدتا ہے، جبکہ غلے کے مالک کو اس کی مقدار معلوم ہوتی ہے تو ایسی بیع کرنا کیسا ہے ؟ سب حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [ط]: (داود)، وفي [أ، ح]: (رواد).
(٢) في [ز]: (عاصم).
(٣) في [ز]: (مجاهد).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [جـ]: (فيبتاع).
(٦) في [ط]: زيادة (و).
(٧) في [جـ]: (وكرهه).