مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22763
باب: جس چیز کی مقدار معلوم ہو اُس کو اندازے سے فروخت کرنا
في بيع المجازفة لما قد علم كيله
حدیث نمبر: 22763
٢٢٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) أنه سأل الشعبي عن قوم من الأعراب يقدمون (علينا) (٢) بالطعام فنشتري منهم كيلا ثم نقول: بيعونا جزافًا قال: لا، حتى (تتاركوا البيع) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کچھ دیہاتی ہمارے پاس غلہ لے کر آئے ہم نے ان سے کیل کر کے کچھ خریدا پھر ہم نے کہا کہ ہمارے ساتھ اندازے سے بیع کرو ؟ آپ نے فرمایا ایسا مت کرو یہاں تک کہ تم باہم بیع ختم کردو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قطر).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (تاركونا البيع)، وفي [هـ]: (فتاركوا بالبيع).