مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22690
باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
حدیث نمبر: 22690
٢٢٦٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) سفيان عن إسماعيل ابن أمية عن (الزهري) (٢) عن سعيد بن المسيب قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "حريم بئر البدو (خمسة) (٣) وعشرون ذراعًا، وحريم البئر العادية خمسون ذراحا" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو کنواں دور اسلام میں کھودا جائے اس کی منڈیر پچیس ذراع ہوگی، اور پرانے کنویں کی پچاس ذراع ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (الشعبي).
(٣) في [جـ]: (خمس).