مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22689
باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
حدیث نمبر: 22689
٢٢٦٨٩ - وعن جابر عن الشعبي (قالا) (١): حريم البئر أربعون ذراعًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت جابر کے واسطے سے حضرت شعبی سے بھی یونہی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ کنویں کا احاطہ چالیس ذراع ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (قال).