مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22691
باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
حدیث نمبر: 22691
٢٢٦٩١ - قال سعيد: وحريم بئر الزرع ثلاثمائة ذراع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی والے کنویں کی منڈیر تین سو ذراع ہوگی۔