مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22688

باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟

في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا

حدیث نمبر: 22688
٢٢٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) سفيان عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن اور حضرت شعبی رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ کنویں کا منڈیر چالیس ذراع ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22688
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21771»