مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22687
باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا
حدیث نمبر: 22687
٢٢٦٨٧ - قال: الزهري وبلغني أن حريم (العين) (١) (خمسمائة) (٢) ذراع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ چشمے کا احاطہ پانچ سو ذراع ہوگا۔
حواشی
(١) في [ح]: (عين).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ستمائة).