مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22682
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22682
٢٢٦٨٢ - (وقال) (١): هذا قول علي: ﴿وَآتُوهُمْ مِنْ مَالِ اللَّهِ الَّذِي آتَاكُمْ﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور فرمایا کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے اور قرآن کریم کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } تلاوت فرمائی۔
حواشی
(١) في [ط]: (فقال).