مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22681
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22681
٢٢٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كاتب غلامًا فأعطاه الربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن نے غلام کو مکاتب بنایا اور اس کو ربع عطا کردیا۔