مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22683

باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟

في حريم (الآبار) كم يكون ذراعا

حدیث نمبر: 22683
٢٢٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن عدي بن الفضيل قال: أتيت عمر بن عبد العزيز فاستحفرته بئرا قال: اكتب حريمها خمسين ذراعًا وليس له (حق) (٢) مسلم ولا يضره، وابن السبيل (أولى) (٣) من يشرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عدی بن فضیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے ان سے کنویں کی کھدوائی کی درخواست کی۔ انہوں نے فرمایا اس کا احاطہ پچاس ذراع لکھ لو، اور اس میں کسی مسلمان کا حق نہیں لیا جائے گا، اور نہ ہی اس کو نقصان پہنچائے گا، اور مسافر اس سے پینے کا زیادہ حق دار ہوگا۔

حواشی
(١) في [ع]: (معمر).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ط، هـ]: (أول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22683
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21767»