مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 22680
٢٢٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد ﴿وَآتُوهُمْ مِنْ مَالِ اللَّهِ الَّذِي آتَاكُمْ﴾، قال: مما في يديك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن پاک کی آیت { وَآتُوہُمْ مِنْ مَالِ اللہِ الَّذِی آتَاکُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو کچھ آپ کے ہاتھ میں ہے ( وہ مراد ہے ) ۔