مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22679
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22679
٢٢٦٧٩ - وعن (القاسم عن) (١) (مجاهد) (٢) قالا: يوضع عنه.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت قاسم کے واسطے سے حضرت مجاہد سے بھی یونہی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے کچھ کم کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [س، هـ]: (مجالد عن)، وفي [جـ]: (مجالد عن القاسم عن)، وهو القاسم بن أبي بزة يروي عن مجاهد، وعنه الحجاج بن أرطأة.
(٢) في [ح، ط]: (مجالد).