مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22671
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22671
٢٢٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان ابن سيرين يحب إذا كان المكاتب: أن يكتب في (الكتاب) (١): و (احطك) (٢) من آخر نجم من نجومك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب مکاتب ہو تو بدل کتابت کی تحریر میں لکھا جائے کہ میں تیری آخری قسط میں کمی کر دوں گا۔
حواشی
(١) في [ح]: (الكاب).
(٢) في [هـ]: (أخطأ).