مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22670
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه
حدیث نمبر: 22670
٢٢٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير عن ابن عمر أنه كره أن يضع الرجل عن مكاتبه حتى يكون في آخر نجم، مخافة أن يعجز (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنے مکاتب سے آخری قسط سے پہلے بدل کتابت میں کچھ کمی کرے، اس اندیشہ سے کہ وہ عاجز ہوجائے۔