مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يحط عن الكاتب في أول نجومه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 22671
٢٢٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: كان ابن سيرين يحب إذا كان المكاتب: أن يكتب في (الكتاب) (١): و (احطك) (٢) من آخر نجم من نجومك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ جب مکاتب بدل کتابت کو لکھے تو ( اس میں لکھوا دے کہ ) میں تیری آخری قسط میں کمی کر دوں گا۔
حواشی
(١) في [ح]: (الكاب).
(٢) في [هـ]: (أخطأ).