مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22651

باب: کوئی شخص گندم پر قبضہ کرنے سے پہلے اس میں بیع تولیہ(بغیرنفع کی بیع) کرسکتا ہے؟

في الرجل يشتري الطعام تولية قبل أن يقبضه

حدیث نمبر: 22651
٢٢٦٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة أنه كان لا يرى بأسًا بتولية الطعام قبل أن يقبض، ويقول: هو معروف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ طعام پر قبضہ سے پہلے اس کو بیع تولیہ کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے ہیں یہ معروف ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22651
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21738»