مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22650

باب: کوئی شخص گندم پر قبضہ کرنے سے پہلے اس میں بیع تولیہ(بغیرنفع کی بیع) کرسکتا ہے؟

في الرجل يشتري الطعام تولية قبل أن يقبضه

حدیث نمبر: 22650
٢٢٦٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن التيمي عن الحسن أنه كره أن يولي من الطعام (شيئًا) (١) حتى (يقبضه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ کھانے کی کسی چیز پر قبضہ سے پہلے بیع تولیہ کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (شيء).
(٢) سقط من: [أ] وفي [س]: (يقبض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22650
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21737»