مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22652
باب: کوئی شخص گندم پر قبضہ کرنے سے پہلے اس میں بیع تولیہ(بغیرنفع کی بیع) کرسکتا ہے؟
في الرجل يشتري الطعام تولية قبل أن يقبضه
حدیث نمبر: 22652
٢٢٦٥٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد أنه كرهه] (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ز، ط، هـ].