مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22649
باب: جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
من قال: إذا سمى الكيل والوزن فليكل
حدیث نمبر: 22649
٢٢٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن زكريا عن الشعبي قال: إذا ابتعت (طعامًا) (١) في أوساقه (فاكتله) (٢) -يعني إذا ابتعته كيلا-.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی کھانے کی چیز اس کے وسقوں میں یعنی کیل کے حساب سے خریدو تو اس کو کیل کرلیا کرو۔
حواشی
(١) في [ط]: (طعا).
(٢) في [جـ]: (فأكله)، وفي [هـ]: (فكله)، وفي [ز]: (فأليكه).