مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22581
باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
حدیث نمبر: 22581
٢٢٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (نصير) (١) بن (أدهم) (٢) قال: سمعت الضحاك بن مزاحم يقول: لا يصلح من الأرض إلا (خصلتان) (٣) أرض (منحكها) (٤) رجل (يملك رقبتها) (٥) أو أرض (استأجرتها) (٦) بأجر معلوم (إلى أجل معلوم) (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک بن مزاحم فرماتے ہیں کہ زمین کی صرف دو ہی صورتیں درست ہیں، وہ زمین جو اس کے رقبہ کا مالک آدمی تمہیں عارضی طور پر دے دے یا وہ زمین جسے تم نے معین مدت کے لئے معین اجرت پر لیا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (نصر).
(٢) في [أ]: (أدمم).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (خصلتين).
(٤) في [ق]: (منحها)، وفي [ع]: (ينحلها).
(٥) في [م]: (يملكها)
(٦) في [أ، جـ، ز، ط]: (استأجرها).
(٧) سقط من: [أ].