مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22582
باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
حدیث نمبر: 22582
٢٢٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل (١) بن أبي خالد عن الحكم عن إبراهيم قال: إن أمثل أبواب الزرع أن يستأجر الأرض البيضاء بأجر معلوم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کا بہترین اصول یہ ہے کہ آدمی خالی زمین معلوم اجرت کے بدلے کرایے پر لے لے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (عن).