مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22571

باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں

من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع

حدیث نمبر: 22571
٢٢٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد اللَّه ابن (السائب) (١) قال: سألت ابن (معقل) (٢) عن المزارعة فقال: أخبرني ثابت بن الضحاك أن رسول اللَّه ﷺ نهى عنها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن معقل سے مزارعۃ کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (مسعود).
(٢) في [أ، ح، ط]: (مغفل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22571
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٤٩)، وأحمد (١٦٣٨٨).
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5188، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2658، ترقيم محمد عوامة: 21663»