مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22572
باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
حدیث نمبر: 22572
٢٢٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة سمع عمرًا يحدث عن جابر أن النبي ﷺ نهى عن المخابرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے بٹائی پر زمین دینے سے منع فرمایا ہے۔