مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22570
باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
حدیث نمبر: 22570
٢٢٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن مجاهد عن رافع بن خديج قال: (نهانا) (١) رسول اللَّه ﷺ عن أمر كان ⦗٢٥⦘ لنا نافعًا، (نهانا) (٢) إذا (كانت) (٣) لأحدنا أرض إن يعطيها ببعض (خراجها) (٤) بثلث أو نصف، وقال: "من كانت له أرض فليزرعها أو ليمنحها أخاه" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایسے کام سے منع فرمایا ہے جو ہمارے لئے نفع مند تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کسی کی زمین ہو اور وہ اس کو اس کی پیداوار کے کچھ حصے یعنی ثلث یا نصف پر کسی کو دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کی زمین ہو وہ اس میں خود کھیتی باڑی کرے یا اپنے کسی بھائی کے لئے چھوڑ دے۔
حواشی
(١) في [ز]: (نهى).
(٢) في [أ، ح، ط]: (نهاه)، وفي [ط]: (نهى).
(٣) في [س، هـ]: (كان).
(٤) في [س]: (خرجها).
(٥) رجاله ثقات، أعله النسائي بأن مجاهدًا لم يسمع من رافع، أخرجه أحمد (١٧٢٦٤)، والترمذي (١٣٨٤)، والنسائي ٧/ ٣٥، والطبراني (٤٣٥٦)، والطحاوي ٤/ ١٠٥، وأصله عند البخاري (٢٣٣٢)، ومسلم (١٥٤٧).