مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من قال: يترسل في الأذان ويحدر في الإقامة باب: اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
حدیث نمبر: 2256
٢٢٥٦ - حدثنا أبو أسامة وعبد الوهاب بن عطاء عن هشام عن الحسن ومحمد (قال) (١): كان يعجبهما إذا أخذ المؤذن في الإقامة أن يمضي ولا يترسل.مولانا محمد اویس سرور
محمد اور حسن کو یہ بات پسند تھی کہ مؤذن اقامت کو جلدی جلدی کہے، آہستہ نہ کہے۔
حواشی
(١) ورد في: [أ، ب]: (قالا).