مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22509
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
حدیث نمبر: 22509
٢٢٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية وابن أبي زائدة عن ابن عون عن القاسم، قال: لولا أن ابن عمر كره (الثنيا) (١) وكان عندنا مرضيًا (٢) ما رأينا بذلك بأسًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بعض مجہول حصہ الگ کرنے کو ناپسند نہ کرتے، اور وہ ہمارے نزدیک پسندیدہ شخصیت تھے، تو ہم لوگ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الثنيات).
(٢) في [ط]: زيادة (قال).