مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22510

باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے

من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه

حدیث نمبر: 22510
٢٢٥١٠ - زاد ابن علية عن ابن عون فتحدثنا أن ابن عمر كان يقول: لا أبيع هذه النخلة، ولا (أبيع) (١) هذه النخلة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابن علیۃ راوی نے ابن عون سے یہ اضافہ نقل کیا ہے کہ ہم آپس میں بیان کرتے تھے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے : میں یہ کھجور کا درخت فروخت نہیں کرتا، اور یہ کھجور کا درخت فروخت نہیں کرتا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع؛ ابن عون لم يدرك ابن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22510
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: أصح ما روي عن ابن عمر في ذلك لأنه متصل ورواته ثقات . »