مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22508
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
حدیث نمبر: 22508
٢٢٥٠٨ - قال: فذكرته لمحمد بن سيرين فكأنه أعجبه.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس کا ذکر کیا تو گویا آپ کو یہ بات پسند آئی۔