مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22482

باب: کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟

في الرجل يشتري من الرجل الثوب فيقطعه ثم يجد به عوارا

حدیث نمبر: 22482
٢٢٤٨٢ - وسألت حمادًا فقال: يرده ويرد (معه) (١) أرش التقطيع.
مولانا محمد اویس سرور

میں نے پھر حضرت حماد سے یہی دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ وہ کپڑا واپس کر دے گا اور کاٹنے کا تاوان بھی واپس کرے گا۔ ( کپڑے کو کاٹنے کی وجہ سے جو خرابی آئی ہے اس کا جرمانہ بھی واپس کرے گا)

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22482
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22482، ترقيم محمد عوامة ---)