مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22483
باب: کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟
في الرجل يشتري من الرجل الثوب فيقطعه ثم يجد به عوارا
حدیث نمبر: 22483
٢٢٤٨٣ - قال شعبة: وأخبرني اليهثم عن حماد أنه قال: يوضع عنه أرش العوار.مولانا محمد اویس سرور
شعبہ راوی فرماتے ہیں کہ مجھے ہیثم نے خبر دی ہے کہ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کے لئے عیب کا تاوان کم کر دیا جائے گا۔