مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22325
باب: بچوں کی گواہی کا بیان
في شهادة الصبيان
حدیث نمبر: 22325
٢٢٣٢٥ - قال ابن أبي مليكة: فما رأيت القضاة أخذت إلا بقول ابن الزبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے قاضیوں کو نہیں دیکھا کہ وہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے قول کے علاوہ کسی کا قول لیتے ہوں۔