مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22324
باب: بچوں کی گواہی کا بیان
في شهادة الصبيان
حدیث نمبر: 22324
٢٢٣٢٤ - قال: (ابن) (١) الزبير: هم (أحرى) (٢) إذا سئلوا عما رأوا أن يشهدوا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ان سے اس چیز کے متعلق سوال کیا جائے جو انہوں نے دیکھی ہو تو وہ اس کے زیادہ لائق ہیں کہ گواہی دیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ]: (أخرى).