مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22326
باب: بچوں کی گواہی کا بیان
في شهادة الصبيان
حدیث نمبر: 22326
٢٢٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: لا (تجوز) (١) شهادة الصبيان على الكبار، وتجوز شهادة الصبيان بعضهم (على بعض) (٢) إذا فرق بينهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچوں کی گواہی بڑوں کے خلاف جائز نہیں اور بچوں کی گواہی بچوں کے خلاف جائز ہے جب ان کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا جائے۔
حواشی
(١) في [ط]: (يجوز).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].