مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22250
باب: مضارب رب المال کی مخالفت کرے اور نفع کما لے
المضارب إذا خالف فربح
حدیث نمبر: 22250
٢٢٢٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن داود عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم رحمہما اللہ اس مضارب کے متعلق فرماتے ہیں جو مخالفت کرے کہ وہ دونوں نفع سے دور رہیں گے اور اس کو صدقہ کریں گے۔