مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22251
باب: مضارب رب المال کی مخالفت کرے اور نفع کما لے
المضارب إذا خالف فربح
حدیث نمبر: 22251
٢٢٢٥١ - وعن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قالا: في المضارب يخالف، قالا: (يتنزهان) (١) عن الربح (و) (٢) يتصدقان به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے اس مضارب کے متعلق مروی ہے جو شرط کی مخالفت کرے کہ وہ دونوں نفع سے بچیں گے اور اس کو صدقہ کردیں گے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ينزهان).
(٢) سقط من: [أ، ح، ز، و].